انٹرکلب مقابلوں سے نوجوان پہلوان سامنے آئیں گے،انعام بٹ

0
141

لاہور : پہلوان انعام بٹ نے انٹر کلب ریسلنگ کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ لاہور میں انٹر کلب ریسلنگ سے روایتی کھیل کو فروغ ملے گا ۔انٹر کلب ریسلنگ ٹورنامنٹ یکم نومبر سے لاہور میں ہوگا۔ گوجرانوالہ کے پہلوان مقابلوں کے لیے بھرپور تیاری کر رہے ہیں ۔ گوجرانوالہ کے پہلوان لاہور میں سخت مقابلہ کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ انٹرکلب مقابلوں سے نوجوان پہلوان سامنے آئیں گے کشتیوں کے مقابلے پرموٹ کرنے پر میڈیا کا مشکور ہوں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here