ثانیہ مرزا کا قطر اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز سیمی فائنل میں سفر تمام

0
44

دوحہ۔5مارچ :امریکا کی ٹینس کھلاڑی نیکول ملیچر اور ان کی ہالینڈ کی جوڑی دار ڈیمی شوورس ڈبلیو ٹی اے قطر اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز فائنل میں پہنچ گئیں۔ انہوں نے ویمنز سنگلز سیمی فائنل میچ میں حریف بھارت کی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اور ان کی سلووینیا کی جوڑی دارآندریجا کلیپک کو شکست دیکر ایونٹ کا فائنل میچ کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ قطر میں جاری ڈبلیو ٹی اے ایونٹ میں کھیلے گئے ویمنز ڈبلز سیمی فائنل میچ میں امریکا کی ٹینس کھلاڑی نیکول ملیچر اور ان کی ہالینڈ کی جوڑی دار ڈیمی شوورس سخت مقابلے کے بعد بھارت کی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اور ان کی سلووینیا کی جوڑی دارآندریجا کلیپک کو 5-7، 6-2 اور 5-10 سے شکست دیکر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here