راولپنڈی ڈویژن انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی ٹورنامنٹ 19 اور 20 جنوری کو شہناز شیخ ہاکی سٹیڈیم راولپنڈی میں ہوگا

0
75

اسلام آباد۔14جنوری  :راولپنڈی ڈویژن انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی ٹورنامنٹ 19 اور 20 جنوری کو شہناز شیخ ہاکی سٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ ڈویژنل سپورٹس آفیسر راولپنڈی منظرشاہ نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں انڈر 23 کھلاڑی حصہ لے سکیں گے جس کے لئے راولپنڈی، اٹک، جہلم اور چکوال کے ڈسٹرکٹ سپورٹس افسران ٹرائلز کے ذریعے ٹیمیںتخب کریں گے اور متعلقہ ڈی ایس او ہی ٹیم منیجر ہوں گے۔ ٹورنامنٹ کے بعد

انٹرڈویژن ہاکی ٹورنامنٹ لاہور کیلئے راولپنڈی ڈویژن کی ٹیم منتخب کی جاۓ گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here