پاکستان ٹی 20 میں زمبابوے کے خلاف ناقابل شکست ہے

0
157

راولپنڈی:پاکستان اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 7 نومبر کو راولپنڈی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، پاکستانی ٹیم بابر اعظم اور زمبابوین ٹیم چامو چیبھابھا کی قیادت میں میدان میں اترے گی، پاکستانی ٹیم زمبابوے کے خلاف ٹی 20 انٹرنیشنل میں ناقابل شکست ہے اور 2008 سے 2018 تک کھیلے گئے تمام 11 میچز گرین شرٹس نے جیتے، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی 20 میچ 8 نومبر جبکہ تیسرا اور آخری میچ 10 نومبر کو کھیلا جائے گا، واضح رہے کہ اس سے قبل تین ون ڈے میچز کی سیریز پاکستان 2-1 سے جیت چکا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here