پی ایس ایل سیزن 6،انگلینڈ کے ٹام کوہلر کیڈ مور پاکستا نیوں اورکھانوں کے فین ہو گئے

0
25

کراچی:ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 6 میں پشاور زلمی کے کھلاڑی انگلینڈ کے ٹام کوہلر کیڈ مور پاکستان، یہاں کے لوگوں اور کھانوں کے فین ہو گئے، پشاور زلمی کی نمائندگی پر پر خوش ٹام کوہلر کیڈ مور نے کہا ہے کہ پشاور زلمی کا حصہ بننے پر فخر ہے، کھلاڑیوں کے ساتھ بہت اچھا وقت گزرا ہے،شعیب ملک اور کامران اکمل جیسے تجربہ کار کرکٹرز کے ساتھ ڈریسنگ روم شیئر کرنا یادگار ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان بہترین ملک ہے۔ یہاں کے لوگ، کرکٹ فینز، کلچر اور یہاں کے کھانوں کا فین بن گیا ہوں۔ ٹام کوہلر کیڈ مور نے کہا کہ پشاور زلمی پی ایس ایل میں اچھی کارکردگی دکھائے گی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here