کولون انڈور ٹینس ٹورنامنٹ، اینڈی مرے ابتدائی رائونڈ میں باہر

0
120

کولون:ہسپانوی ٹینس سٹار فرنینڈو ورڈاسکو جرمنی میں جاری اے ٹی پی کولون انڈور ٹینس ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل رائونڈ میں پہنچ گئے جبکہ  انگلینڈ کے نامور ٹینس سٹار اینڈی مرےابتدائی رائونڈ میں ہار کر ایونٹ سے باہر ہوگئے۔ جرمنی میں جاری اے ٹی پی کولون انڈور اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کھیلے گئے مینز سنگلز رائونڈ32 میچ میں سپین کے ٹینس سٹار فرنینڈو ورڈاسکو نے انتہائی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انگلینڈ کے حریف کھلاڑی اینڈی مرے کو سٹریٹ سیٹس میں 4-6اور 4-6  سے شکست دیکر ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here